پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان  ٹیسٹ میچ دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ


 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا ۔ یہ میچ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کے ساتھ سنچورین میں کھیلا گیا۔ جہاں 

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے شاندار کھیل  کے بعد مہمان ٹیم  پاکستان) کو 2 وکٹوں سے شکست دی۔)

میچ کا خلاصہ

پہلی اننگز

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سعود شکیل کے شاندار ففٹی کی بدولت اور کاگیسو ربادا نے 4 وکٹیں اور پاکستان نے211 رنز بنائے ۔

ایڈم مارکرم نے89 رنز بنائے اور شاھین آفریدی نے4 وکٹیں  حاصل کی جس کے بعد مہمان ٹیم 301 رنز پر آؤٹ ہوئی اور اس طرح 90 رنز کی برتری حاصل کرلی 

دوسری اننگز

 پاکستانی ٹیم دوسری اننگز می ںسعود شکیل نے 54 رنز بنائے اور کیشو مہاراج نے 5 وکٹیں حاصل کی اور اس طرح پاکستان کی ٹیم 237 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور 148 رنز کا ٹارگٹ دیا 

محمد عباس نے اچھی بولنگ کی اور 6 وکٹیں حاصل کیں۔

کپتان ٹمبا باووما نے 40، ایڈن مارکرم 37

کاگیسو ربادا31 ،  مارکو یانسن نے 16رنز نویں وکٹ کے لیے 51 رنز کی شراکت قائم کر کے ٹیم کو فتح دلائی۔ اور اس طرح 148  رنز کا ٹارگٹ پورا کیا ۔

میچ کے اہم نکات 

پاکستانی بولرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر محمد عباس کی بولنگ نے میچ کو دلچسپ بنایا۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے ربادا اور یانسن  نے میچ کا رخ پلٹ دیا۔

یہ میچ جیتنے کے ساتھ ہی میزبان ٹیم( جنوبی افریقہ) نے دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن  شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔